جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کیلئے خوشخبری حکومت نے ایک اور وزارت سونپ دی ‎

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ۔ فیاض الحسن چوہان سے ایک روز قبل اطلاعات کی وزارت واپس لی گئی تھی جبکہ وزیر کالونیز کی وزارت ان کے پاس رہنے دی گئی تھی ۔زوارحسین وڑائچ سے

جیل خانہ جات اور مہر محمد اسلم سے وزیر کوآپریٹوکا قلمدان واپس لیا گیا تھا۔فیاض الحسن چوہان کو اب جیل خانہ جات کی وزارت کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے تمام جیلوں میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی بھی قیدی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ۔انہوںنے کہاکہ جیلوں میںوی آئی پی کلچر کاخاتمہ اولین ترجیح اورقیدیوں کو یکساں سہولیات فراہم کرنا مشن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…