جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بڑی پیشرفت سامنے آگئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کرکٹ جنوبی افریقہ کا چار رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، کوویڈ ٹیسٹ لیا گیا ۔وفد کی قیادت کرکٹ جنوبی افریقہ کے کرکٹ آپریشنز منیجر موکاش گیجر کررہے ہیں،اسٹیفن گریک، محمد زونید اور روری اسٹین بھی وفد کا

حصہ ہیں ،اسلام آباد پہنچنے پر چار رکنی وفد کا کوویڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا،ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد وفد اسلام آباد میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردے گا،وفد آج منگل کو راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ دیکھے گا،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…