بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان آکر بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، تاوینگا موکولانی نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگا موکولانی نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ تاوینگا موکولانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان آکر بہت خوشی محسوس

ہو رہی ہے، ہمیں پاکستان آ کر اپنے گھر جیسا محسوس ہو رہا ہے۔تاوینگا موکولانی نے کہا کہ زمبابوے کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا بہت اہم ہے، اس سے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ پاکستان میں کرکٹ کا جوش و خروش بہت زیادہ ہے، پاکستان کا دورہ کرنے کا مقصد کرکٹ کے ساتھ برادرانہ تعلقات بھی قائم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ جنہوں نے بہترین سہولتیں فراہم کیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کرکٹ کی دنیا کا اہم رکن ہے، یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، پاکستان نے کرکٹ کی دنیا کو بہت نامور کھلاڑی دئیے، سیکورٹی کے انتظامات انتہائی شاندار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…