جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

انگلش بائولر کی 7سال پرانی ٹوئٹ حقیقت بن گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)انگلش بالر جوفرا آرچر کی ماضی کی 7سال پرانی ٹوئٹ حقیقت بن گئی،دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر صارفین اسے خوب شیئر بھی کر رہے ہیں۔ماضی کی 7 سال پرانی ٹوئٹ آئی پی ایل میچ کے دوران حقیقت بنی جس پر لوگ حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو خوب شیئر

کر رہے ہیں۔گزشتہ جمعہ کو آئی پی ایل میچ کے دوران کرس گیل کو جوفرا آرچر نے99 رنز پر بولڈ کیا جس سے بالر کی 7 سال پرانی ٹوئٹ حقیقت بن گئی۔جوفرا آرچر نے 22فروری 2013 کو اپنے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ اگر وہ بالنگ کر رہے ہوتے تو وہ بیٹسمین کو سنچری نہیں بنانے دیتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…