بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی خوبصورتی نے زمبابوے کے کرکٹرکے دل جیت لئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی خوبصورتی نے زمبابوے کے کرکٹرکے دل جیت لئے ۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین برینڈن ٹیلر پاکستان کی خوبصورتی سے متاثر دکھائی دیئے ،پاکستان میں موجود برینڈن ٹیلر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر کا ایک دلکش اور حسین نظارہ شیئر کرتے

ہوئے بتایا کہ وہ 12 سال بعد پاکستان آکر خوش ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں برینڈن ٹیلر نے لکھا کہ میں اس وقت اسلام آباد کے ایک شاندار ہوٹل میں موجود ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مہمان نوازی، سیکیورٹی، اور پْرجوش خیر مقدم خیران کْن ہے۔انہوں نے بتایا کہ وہ 12 سال بعد پاکستان میں سیریز کھیلنے کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…