منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

’’وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا بڑا فیصلہ ‘‘ عبدالحفیظ شیخ کی چھٹی ؟ مشیر خزانہ کیلئے حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ میں پھر بڑے پیمانے پر ردو بدل کا فیصلہ ۔ سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے ، مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے ۔ حفیظ شیخ کا کیا ہے وہ ایک

بریف کیس کےساتھ آئے تھے جس طرح شوکت عزیز آئے اور چلے گئے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بے قابو مہنگائی اور بگڑتی معاشی صورتحال کو قابو کرنے کیلئے کابینہ میں تبدیلیوںکا اطلاعات ہیں ۔ حفیظ شیخ کی جگہ شوکت ترین کا بطور مشیر خزانہ نام سامنے آیا ہے ۔ قبل ازیں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے خبریں آرہی ہیں شوکت ترین کو اہم ذمہ داری دی جائے گی، میں نے شوکت ترین کو فون کیا،انہوں نے کوئی تردید نہیں کی،انہوں نے کہا میرے ساتھ ابھی کسی نے اس موضوع پر بات نہیں کی۔پروگرام ہوکیا رہا ہے میں اینکر پرسن فیصل عباسی سے گفتگو میں انہوں نے کہاہر آدمی کہہ رہا ہے حکومت کی اکنامک پالیسی ڈلیور نہیں کرپارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…