جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹر حفیظ کی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد،تصویر بھی شیئر کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور ( آ ن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے اہلیہ نازیہ حفیظ کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ لی گئیں یادگار تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ محمد حفیظ اور نازیہ حفیظ کی شادی 2007

میں ہوئی تھی جو اب تین بچوں کے والدین ہیں۔کرکٹر محمد حفیظ کے بیٹے روشان نے بھی والدہ کیلئے ایک پیغام شیئر کیا۔کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، ساتھی کرکٹرز کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…