جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف سے گرفتاری کے تیسرے دن ملاقات ہوئی ، مجھے نہیں پتا کہ ملاقات کیسے طے ہوئی؟ ہمیں کہاں سے کال آئی تھی کہ آپ لوگوں نےملنے کیلئے جانا ہے ؟خواجہ آصف کا حیران کن انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات ان کی گرفتاری کے تیسرے روز ہوئی تھی مگر اس میں نہ کوئی پیغام دیا گیا اور نہ لیا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے ملاقات ڈی جی نیب کی موجودگی میں ہوئی تھی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہباز شریف سے

ملاقات سے پہلے نواز شریف کو آگاہ کر دیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مجھے نہیں پتا کہ ملاقات کیسے طے ہوئی؟ ہمیں صرف شہباز شریف کے دفتر سے فون آیا کہ آپ لوگوں نے ملنے جانا ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا پتہ چلا ہے کہ شہباز شریف نیب تحویل میں بڑی خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…