جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کینسر میں مبتلا پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں۔26 سالہ ماہم آفتاب نے نیشنل و انٹرنیشنل سطح پر تائیکوانڈو میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہیں ‘دختر وہاڑی’ کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔تائیکوانڈو چمپئن ماہم آفتاب برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ چار ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ماہم آفتاب پاکستان آرمی کی جانب سے بھی تائیکوانڈو کھیلتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…