نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کئے،جنرل باجوہ نے کون سا کردار ادا کرنے سے انکار کیا،تہلکہ خیز انکشاف

21  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم مو لا نا طاہر اشرفی نے کہاہے کہ نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کئے،آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کروائے،نوازشریف مایوس ہیں جنرل باجوہ نے سیاسی کردار ادا کرنے سے

انکار کیا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہاکہ خواجہ آصف نے جھوٹ بولا،سعودی عرب نے یمن بھیجنے کیلئے فوج نہیں مانگی،وزیر خارجہ کو سعودی عرب سے گلہ تھاتو ٹی وی پر نہ کرتے،یہ بات سڑک پر کرنے کی بجائے سعودی ہم منصب کوفون کرلیتے،یہی بات وہ ہمارے بارے میں کرتے تو ہمیں بھی گلہ ہوناتھا۔انہو ں نے کہاکہ شہبازشریف سمیت نون کے ذمہ داران نواز بیانیے کے ساتھ نہیں،رات کی تنہائی میں کپتان کے بلاوے پر آجاتے ہیں،آرمی چیف کابلانا تو بڑی بات ہے،انہوں نے کہاکہ ان سب کے دلوں میں چور دروازے سے اقتدار میں آنے کی خواہش ہے،نوازشریف مایوس ہیں جنرل باجوہ نے سیاسی کردار ادا کرنے سے انکار کیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہاکہ مدارس کے طلبا فوج کے خلاف اپوزیشن کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے،ہمیں شاباش دیں کہ گوجرانوالہ اورکراچی میں مدارس کے طلبا نہیں آئے،انہوں نے کہاکہ مدرسے کو سب سے زیادہ مار شریف برادران سے پڑی مگر فضل الرحمان نے مرہم نہیں رکھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…