منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

” وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے بعد اب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو استعفیٰ دے دینا چاہیے”حامد میر نے تجویز دے دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جیلوں میں موجود اپوزیشن رہنمائوں کو کسی قسم کا ریلیف نہ دینے اور پروڈکشن آرڈر نہ جاری کرنے کے اعلان کے بعد سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مستعفی

ہونے کی تجویز دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر نے لکھا ہے کہ جی بالکل درست فرمایا آپ نے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا سپیکر قومی اسمبلی کا اختیار ہے وزیراعظم نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ اب کسی کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہو گا اس اعلان کے بعد سپیکر کو استعفیٰ دے دینا چاہئیے کیونکہ انکا اختیار وزیراعظم نے چھین لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…