اپوزیشن کا سڑکوں پر نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت کیلئےچیلنج ، حکومت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ،کیا نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن بلاول اور مریم نواز ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے؟تہلکہ خیز انکشاف

16  اکتوبر‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام پوچھے گئے سوال کیا نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، بلاول اور مریم نواز ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، کیا یہ جلسہ مولانا فضل الرحمٰن کے پچھلے سال کے جلسے سے زیادہ موثر ہوگا؟جیو نیوز کے پروگرام میں کا جواب دیتے ہوئے

تجزیہ کاروں نے کہا کہ اپوزیشن سڑکوں پر نکلے گی تو تحریک انصاف کی حکومت کیلئے چیلنج ہوگا۔اپوزیشن کیلئے سب سے بہترین آپشن یہ ہے کہ تحریک کے نتیجے میں اگلے انتخابات صاف و شفاف ہوجائیں۔دوسری جانب خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے پچھلے الیکشن میں گوجرانوالہ ڈویژن سے تمام نشستیں جیتی ہیں، نواز شریف نے اسی اسٹیڈیم میں2012ء میں ایک جلسے سے خطاب کیا تھا، میں اپنے قافلے کے ساتھ گوجرانوالہ پہنچا لیکن جلسہ گاہ میں جگہ نہیں تھی، کل گوجرانوالہ میں اس سے بھی زیادہ مجمع ہوگا، عوام اور کارکنوں میں ایسا جوش اور ولولہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہے،اس وقت مہنگائی بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے سب متاثر ہیں، پچھلے دو سال میں حکومت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…