اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا ایم اے ہوں ، میرا یہ حال ہے کہ لوگ گالیاں دیتے ہیں ، ایک اور حکومتی رکن پھٹ پڑے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما نے ترقیاتی کام نہ ہونے خاموشی توڑ دی ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں حکومتی ارکان نور عالم خان کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل سے تحریک انصاف کی حکومت کی وجہ سے

میرے حلقے کا کوئی کام بھی نہیں ہو رہا ، میرے حلقے میں ایم پی ایز کے کام ہو رہے ہیں جبکہ میں حکومتی جماعت کا ایم ایے ہوں لیکن میرا کوئی کام نہیں ہو رہا ،حلقے کے لوگ مجھے گالیاں دیے ہیں ، ہم کشتیاں جلا چکے ہیں اگلے الیکشن میں دیکھیں گے کیاکرنا ہے،کسی ادارے میں غلط کام ہو تو سربراہ ذمہ دار ہے، کوئی وفاقی وزیر کرپشن کرے تو وزیراعظم کو بھی ملوث سمجھاجائے۔پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ لوگ آج بھی تحریک انصاف کی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے کہ ان کے مسائل حل کیے جائیں لیکن کام تو دو ر کی بات میں اپنے حلقے میں لوگو ں کے سامنے جاتا ہوں تو مجھے گالیاں پڑتیں ، مجھ سے طرح طرح کے سوال پوچھے جاتا ہیں میرے پاس انہیں تسلی کے علاوہ دینے کیلئے کچھ نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…