ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟ پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے کہا ہے کہ ترکش ائیر لائن کورونا ٹیسٹ کے بغیر متعدد مسافروں کو پاکستان لا رہی ہے۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت ترکی کیٹیگری بی میں شامل ہے، جس کے تحت ترکی سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا منفی ٹیسٹ لازم ہے۔سی اے اے

کے مطابق ترکش ائیرلائن مسافروں کو پاکستان لانے سے قبل ان کا کورونا ٹیسٹ لازم کروائے، مسافروں کا کورونا ٹیسٹ 96 گھنٹوں سے زائد عرصے کا نہ ہو۔حکام کے مطابق کورونا منفی ٹیسٹ کے بغیر مسافروں کو پاکستان لانا ہماری پالیسی کے خلاف ہے، آئندہ خلاف ورزی پر ائیر لائن کے خلاف پینل ریگولیٹری ایکشن کے تحت کاروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…