بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک طرف حکومت کہتی ہے اپوزیشن کو 16 اکتوبر کو جلسے سے نہیں روکیں گے اور دوسری طرف کیا کام ہو رہاہے ؟ سینئر صحافی حامد میر نے حیران کن ویڈیو شیئر کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم اپوزیشن جماعتوں کی حکومت کیخلا ف تحریک اپنے عروج پر ہے تاہم حکومت کی جانب سے یہ ردعمل دیا گیا ہے کہ کسی جلسے کو نہیں روکے گی ، اسی حوالے سے حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی

جس نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اپوزیشن جماعتوں کے لگائے گئے بینرز اور پوسٹر اتار کر لوڈر رکشوں میں ڈال رہے ہیں ۔ معروف صحافی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’ایک طرف حکومت کہتی ہے اپوزیشن کو 16 اکتوبر کے جلسے سے نہیں روکا جائے گا دوسری طرف گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے بینرز اتارے جا رہے ہیں اور کارکن گرفتار کئے جا رہے ہیں یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سے حکومت اور اسکے سرپرستوں کو بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ ‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…