نوکیا نے اپنے دو نئے فور جی سیٹ متعارف کرادئیے قیمتیں اتنی کم کہ ہر کوئی آسانی سے خرید سکے

12  اکتوبر‬‮  2020

بیجنگ(این این آئی)موبائل کی دنیا میں راج کرنے والی کمپنی نوکیا نے اپنے دو نئے سیٹ متعارف کرادیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوکیا کی جانب سے متعارف کرائے گئے دونوں فون کی پیڈ ہونے کے باوجود فور جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کریں گے۔نوکیا کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے دونوں فونز کے فیچرز تقریبا ایک جیسے ہیں، نوکیا 215 اور 225 میں ایف ایم ریڈو، ایل ای ڈی

فلیش لائٹ اور میموری کارڈ لگانے کے لیے علیحدہ سے سلاٹس دی گئی ہیں۔نوکیا کی جانب سے 215 فور جی کی قیمت 289 یوآن مقرر کی گئی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 7 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے جبکہ 225 فورجی کی قیمت 349 یوآن مقرر کی گئی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 8 ہزار 500 کے قریب بنتی ہے۔کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے فون چودہ اور 17 اکتوبر سے چین میں دستیاب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…