وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے باڈر ملٹری پولیس کے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کو خراج عقیدت

10  اکتوبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے باڈر ملٹری پولیس کے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیاہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے-

شہید جوان سجاد حسین قیصرانی نے بہادری کیساتھ جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کیا- شہید جوان نے فرض کی ادائیگی میں اپنی زندگی پاک دھرتی پر قربان کی- حکومت کی تمام تر ہمدردیاں شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کے خاندان کے ساتھ ہیں-شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کے خاندان کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا-

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…