ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے باوجود وہ اداکارہ جس نے کمائی میں انجلینا جولی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلم انڈسٹری بند ہونے کے بعد ٹی وی اداکارہ صوفیا ورگارا  دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سٹ کام ماڈرن فیملی کی اسٹار صوفیہ ورگارا دنیا کی

سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ صوفیا ورگارا نے  12 ماہ میں 4کروڑ 30 لاکھ ڈالر کمائے۔فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر  آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ انجلینا جولی ہیں۔رپورٹ کے مطابق آسکر یافتہ اداکارہ انجلینا جولی رواں سال  3 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کما سکی ہیں۔دوسری جانب دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر اداکارہ گیل گیڈوٹ ہیں جنہوں نے 2020 میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کمائی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…