ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

طوفانی بارشوں کے بعد معمول سے زائد سردی، ریکارڈ برف باری کا بھی امکان، ماہرین موسمیات کا دعویٰ

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) طوفانی بارشوں کے بعد اب خیبر پختونخوا میں رواں سال سردی معمول سے زائد ہو گی موسمی ماہرین کے مطابق ریکارڈ برف باری اور بارش بھی خارج از امکان نہیں۔ ملک میں اب موسم سرماہ کادورانیہ معمول سے زائد ہو گا سردی بھی زائد پڑیگی جبکہ پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی اضلاع کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہو گا۔

شمالی علاقوں میں معمول سے کئی برف باری ہو سکتی ہے۔ چترال، کالام، سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بھی زیادہ برف باری کے امکانات ہیں۔ ماہرین کے مطابق لالینا نامی موسمی پیٹرن کے ظاہر ہونے سے سردی زیادہ پڑیگی گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ملک میں سردی معمول سے زائد ہوگی۔ رواں سال خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ طویل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…