ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ن سےش‘‘کی علیحدگی ۔۔۔کس کی چیخیں  نکلنے والی ہیں؟ مریم نواز کا بڑا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے بھی گرفتار کرنا ہے تو کرلو، لیکن نواز شریف کی تقریر اور آل پارٹیز میں ہونے والے فیصلوں پر مکمل طور پر عملدرآمد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے حریف سیاستدانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

جو مرضی کرنا ہے کر لیں لیکن ‘’ن’’ سے ‘’ش’’ نہیں بلکہ مخالفین کی چیخیں نکلیں گی۔ ناتجربہ کار شخص کو قوم پر مسلط کر دیا گیا۔ عمران خان کو جو مہلت ملی ہے اسے اپنی چالاکی نہ سمجھیں۔ (ن) لیگ حکومت کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…