جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، سکولوں کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، عدم توجہی کے باعث کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے خدشات منڈلانے لگے۔ پنجاب کے بیشتر شہروں میں سکول تو کھول دیئے گئے لیکن حفاظتی اقدامات کے تمام دعوے ہوا ہو گئے۔

لاہور شہر کے اکثر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی زوروں پر رہی، سکول کے اندر اساتذہ اور طلبہ نے ماسک پہننا چھوڑ دیا، سماجی فاصلے بھی نہ رہے۔سکولوں میں سماجی فاصلے کے لیے لگائے گئے نشانات بھی غائب ہیں۔ سکول کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، بالخصوص چھٹی کے اوقات میں حفاظتی اقدامات نظر ہی نہیں آتے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…