منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ علی عباسی کا بھی یوٹرن شوبز سے کنارہ کشی کرنے کے بعدخود ہی اہم انکشاف کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)نومبر 2019 میں شوبز سے طویل عرصے تک کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے محض ایک سال سے بھی کم عرصے بعد واپسی کا عندیہ دے دیا۔ایک کامیڈی شو میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ اس وقت 2 مختلف شوبز منصوبوں پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔میزبان احمد علی بٹ کی جانب سے شوبز

چھوڑنے کا سوال پوچھے جانے پر حمزہ علی عباسی نے واضح کیا کہ انہوں نے شوبز کو خیرباد نہیں کہا تھا بلکہ انہوں نے کچھ وقفہ لیا تھا۔حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیا کہ وہ اس وقت دو شوبز منصوبوں پر کام کر رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ مذکورہ منصوبے جلد مکمل ہوجائیں اور ان ہی منصوبوں کے ذریعے وہ شوبز میں واپسی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…