منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ماورہ حسین نے بالوں کی خوبصورتی کا رازشیئر کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے لمبے، سلکی، خوبصورت اور چمکدار بالوں کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خوبصورت بالوں کیلئے

ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک ملا کر بالوں میں لگاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور ہفتے میں ایک بار ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک بالوں میں لگاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مکسچر ان کے بالوں کو گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…