ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولز میں کرونا تیزی سے پھیلنے لگا کتنے بچے وائرس کا شکار ہوگئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

فیصل آباد  (آن لائن)پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولز کے مزید30بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کوروناوائرس سے متاثرہ طلبا کی تعداد54ہوگئی چار اسکولز کو فوری طور پر بند کردیا گیا۔ آن لائن کے ،مطابق  فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں میں

بھی مزید تین طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ جبکہ سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر تنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری و نجی اسکولز کے 840 بچوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔متاثرہ بچوں کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ زیادہ کیس پائے جانے والے 4 اسکولز کوبند کردیا گیا۔ادھر فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں کے مزید تین طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ طلبا کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ ایک ٹیچر بھی کورونا کا شکار ہو چکا ہے، تمام افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…