ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان فوری یہ کام معطل کر دے، بین الاقوامی ایوی ایشن ایجنسی نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

مونٹریال(آن لائن)بین الاقوامی سول ایوی ایشن تنظیم ICAO نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ فوری تصحیحی اقدامات کرتے ہوئے پائلٹوں کے لیے نئے لائسنس کا اجراء معطل کر دے۔یہ ہدایت پاکستان کی جانب سے پچاس پائلٹوں اور ایوی ایشن عہدیداروں کے خلاف فوجداری

تفتیش کے تناظر میں کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ان پائلٹوں کو ایوی ایشن اہلکاروں نے جعلی لائسنس کے حصول میں مدد کی تھی۔ عالمی ایوی ایشن تنظیم نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ پائلٹوں کو لائسنس کے اجراء کے نظام میں سختی اور بہتری لائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…