منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے سینئر اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے،مداحواں سے دعا کی اپیل 

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

میں مبتلا ہوگئے،مداحواں سے دعا کی اپیل کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار مرزا شاہی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ساتھی اداکاروں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔اطلاعات کے مطابق مرزا شاہی گزشتہ دو

روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں گزشتہ روز سانس لینے میں مشکل کا سامنا تھا،مرزا شاہی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان کی اہلیہ اور بیٹی کا بھی ٹیسٹ کیا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئیں، رپورٹ آنے کے بعد دونوں ماں بیٹی قرنطینہ میں ہیں۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…