اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ارشد شریف پروپیگنڈا کا ماسٹر کامران خان کیلئے ’’وزیر چاپلوسی ‘‘ کا عہدہ جبکہ ۔۔۔ سینئر ن لیگی خاتون رہنما حنا بٹ کا حیرت انگیز اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کامران خان جسطرح نااہل نیازی کی حد سے زیادہ چاپلوسی کر رہے ہیں لگتا ان کو بھی کوئی عہدہ ملنے والا ہے۔ ن لیگ کی سینئر رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ میں کہا ہے کہ ویسے ان کیلئے’’وزیر چاپلوسی‘‘ بہت بہتر عہدہ ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ

ایک چینل ایسا گندہ اور بدبودار چینل ہے جو ہر وقت ن لیگ کے خلاف پروپیگنڈا میں مصروف رہتا ہےجبکہ ارشد شریف پروپیگنڈا ماسٹر آج نواز شریف کے ٹویٹس کا غلط مطلب نکال کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔عوام بیوقوف نہیں جو آپکی باتوں میں آئیں گے۔ دوسری جانب ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ نااہل نیازی نے اپنی کاکردگی بہتر کرنے کی بجائے سوشل میڈیا activists کے خلاف مقدمات درج کرنا شروع کر دیے۔تمام پاکستانیوں کو نیازی کی اس غنڈہ گردی کی مذمت کرنی چاہئے، یہ کیسے کسی سے بولنے کی آذادی چھین سکتے ہیں؟ میری ہمدردیاں عمار مسعود، اعزاز سید اور عمر چیمہ وغیرہ کے ساتھ ہیں، “این آر او نہیں دوں گا” کا راگ الاپنے والے نیازی کو میرا مشورہ ہے کہ اب آپ اپنا منہ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے۔ پاکستانی قوم کو آپکی اوقات کا پتا چل چکا ہے۔ این آر او دینے کی بات تو دور آپ کو تو اہم اجلاس میں نہیں بلایا جاتا۔۔۔
￿

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…