روسی جنگی طیاروں نے طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا؟

25  ستمبر‬‮  2020

ماسکو (این این آئی) روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ سپر سونک ٹی یو160روسی سٹریٹجک بمباروں نے اپنی کلاس کے طیاروں کے حوالے سے بنائے جانے والے نان

سٹاپ پروازوں کی حد اور طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔اس بات کا اعلان روس کی ایرو اسپیس فورسز کے لانگ رینج ایوی ایشن کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرجی کوبیلاش نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ ان پائلٹس نے اس دوران 20 ہزار کلو میٹر سے زائد کا فاصلہ احسن طریقے سے طے کیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جو ادارے کیلئے قابل فخر کارنامہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…