اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

روٹی روزگار چھیننے والے بے رحم حکمران عوام کی زندگیوں کے درپے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد ، فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے 94ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ادویات مہنگی کرنے کا عوام دشمن فیصلہ  فوری واپس لیا جائے،جان بچانے والی ادویات مہنگی کرنے والے وزیراعظم   کی زہنی کیفیت کا سرکاری معائنہ  ہونا چائیے۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل  نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلی کابینہ ہے جو   عوامی فلاحی منصوبوں کی بچائے مافیاز کی سہولت کاری مددگاری کے فیصلے کرتی ہے، پی ٹی آئی حکومت کا ہر فیصلہ اشرافیہ کی نمائندہ اور مافیاز کی کارندہ کا ثبوت ہوتا ہے،مہنگائی بے روزگاری کے مارے   مریضوں کی دوائیاں مزید  مہنگی کرنا عوام دشمنی کی انتہا ہے،ادویات مہنگی کرنا حکومتی شراکتی مافیاز اور زخیرہ اندوزوں کی مالی مددگاری ہے،روٹی روزگار چھیننے والے بے رحم حکمران عوام الناس کی زندگیوں کے درپے ہیں،دال روٹی سبزی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور مہنگی ادویات عوام الناس کی جیبوں پر ایک اور ڈاکہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…