اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

تاہم جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ، صوبہ پنجاب میں بروز منگل بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور اس کے گرد و نواح میں گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں۔جبکہ بدھ کے دن صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور اس کے گرد و نواح میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکا ن ہے ، اس طرح صوبہ سندھ میں کل بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،سکھر اور جیکب آباد میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ اسلام آباد ، خیبر پختونخواہ، گلگت بلستان اور کشمیر کا موسم خشک اور گرم رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…