اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ سنتھیا رچی کی ملک بدری سے روکنے کیلئے دائردرخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ عدالت نے سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔عدالت نے سنتھیا ڈی رچی کو گزشتہ حکم نامے کے تحت بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔