اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کیا شہبازشریف نے بھی نوازشریف والی پالیسی اپنا لی ؟ میں اندر رہوں یا باہر ۔۔۔اپوزیشن لیڈر نے تہلکہ خیز بیان دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اے پی سی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے بات ہوئی۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے

ہوئے شہبا ز شریف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے ملاقات کی خبر اگر پبلک ہو گئی ہے تو میں اس سے انکار نہیں کرتا، اس ملاقات میں تمام پارلیمانی لیڈرز موجود تھے، مسلم لیگ کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، میں اندر رہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…