ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

اتنے دن شدید گرمی ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 دن تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 دن تک گرمی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ

جمعرات تک گرمی کی جزوی لہر چل سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مرطوبیت اور سمندری ہواکی بندش سیدرجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے اور درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم شہر میں ہیٹ ویوکاکوئی خطرہ نہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…