اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

میٹنگ کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسعد الرحمان کو ان کے والد مولانا فضل الرحما ن سے متعلق کیاکہا تھا؟ شیخ رشید کا حیرت انگیز دعوی‎

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کچھ روز قبل آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران اپوزیشن کو واضح کیا کہ ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں ،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل ہونے والی میٹنگ میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے

اپوزیشن کو واضح طور پر کہا کہ نیب اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق ہمارا کوئی تعلق نہیں ، آپ جانے یا وہ جانیں۔ شیخ رشید نے بتایا کہ پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسعد الرحمن کو کہا کہ ایک طرف اسمبلیوں کے خلاف، دوسری طرف آپ کے والد اسی اسمبلی سے صدارتی امیدوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…