بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سونے کے ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری، فی تولہ قیمت میں کمی ‎

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 21ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1932ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ

میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار700 اور دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کمی سے 98ہزار337روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1300روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…