گلگت بلتستان پاکستان کا پانچوا ں صوبہ، آئین کے آرٹیکل 1 اور 51 میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

20  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کے لئے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت قانون کے ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ ہوگا۔ یہ فیصلہ

گلگت بلتستان کی عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آئین کے آرٹیکل ایک اور 51 میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 257 اور 258 میں بھی تبدیلیاں ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…