اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں ن لیگ کے وفد میں اضافہ ، مزید دو اہم شخصیات شریک ہوں گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل کر لئے گئے ، تیرہ رکنی وفد اے پی سی میں شامل ہوگا ۔ترجمان کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے وفد میں مزید 2 صوبائی صدور کا اضافہ

ہوگیا ہے جس کے مطابق سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ وفد میں شامل ہیں ،اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کا 13 رکنی وفد شرکت کرے گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے والے پارٹی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی،شہباز شریف کی قیادت میں گیارہ رکنی وفد اے پی سی میں شرکت کریگا،شہباز شریف،شاہد خاقان عباسی خواجہ آصف احسن اقبال شریک ہوں گے ،مریم نواز بھی اے پی سی شرکت کریں گے ،سینیٹر پرویز رشید،ایاز صادق،سعد رفیق رانا ثناء اللہ بھی مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گے،امیر مقام،اور مریم اورنگزیب اے پی سی میں شریک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…