اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں وزیر اعظم عمران خان ، شہباز شریف ، آصف زرداری اور شیخ رشید نے کتنا ٹیکس دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ۔ جنکے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا۔بلاول بھٹو زرادری نے 2 لاکھ 94 ہزار 117 روپے ٹیکس دیا ۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے ٹیکس دیا ۔آصف زرادری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے ٹیکس دیا ۔

حماد اظہر نے 22 ہزار 445 روپے ٹیکس دیا ہے اور ایسوسی ایشن آف پرسن کے تحت 5 کروڑ 94 لاکھ سے زائد ٹیکس دیا ۔شاہ محمود قریشی  1 لاکھ  83 ہزار 900 روپے ٹیکس دیا ۔حمزہ شہباز نے 87 لاکھ 5 ہزار 368 روپے ٹیکس دیا ۔سراج الحق نے 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ٹیکس دیا ۔وزیر اطلاعات شبلی فراز نے 3 لاکھ 67 ہزار 460 روپے ٹیکس دیا ۔محمد اعظم خان سواتی نے 5 لاکھ 90 ہزار 916 روپے ٹیکس دیا ۔چوہدری تنویر احمد خان  32 لاکھ 38 ہزار 733 روپے ٹیکس دیا ۔وزیر دفاع پرویز خٹک نے 18 لاکھ 26 ہزار 899 روپے ٹیکس دیا ۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 53 لاکھ 46 ہزار 342 روپے ٹیکس دیا ۔شیخ رشید احمد نے 5 لاکھ 79 ہزار اور 11 روپے ٹیکس دیا ۔غلام سرور خان نے 10 لاکھ 46 ہزار 669 روپے ٹیکس دیا ۔سابق وزیر صحت  سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عامر محمود کیانی  نے  زیرو ٹیکس دیا ہے۔ مراد سعید نے 3 لاکھ 74 ہزار 728 ٹیکس دیا ہے ۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل ووڈا نے  2018 میں زیرو ٹیکس دیا۔وفاقی وزیر میری ٹائم علی زیدی نے  8 لاکھ 96 ہزار 191 روپے ٹیکس دیا ۔فواہد چوہدری  نے  16 لاکھ 98 ہزار 651 ٹیکس دیا ۔رانا ثنائ�  اللہ خان نے 13 لاکھ 88 ہزار 75 روپے ٹیکس دیا  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس دیا ۔خواجہ رفیق نے 29 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ٹیکس دیا ۔سابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے 3 لاکھ 86 ہزار 751 روپے ٹیکس دیا ۔پی ایم ایل این کے احسن اقبال نے  3 لاکھ 67 ہزار 100 روپے ٹیکس دیا ۔سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے 43 لاکھ 71 ہزار 129 روپے ٹیکس دیا ۔چوہدری سالک حسین نے 4 لاکھ 97 ہزار روپے ٹیکس دیا ۔مونس اعلیٰ نے 51 لاکھ 68 ہزار 918 روپے ٹیکس دیا ۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز اعلیٰ نے 20 لاکھ 71 ہزار 196 روپے ٹیکس دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…