اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ارطغرل غازی کے اداکار اسلام آبادپہنچتے ہی کس کام میں مصروف جاوید جیتن گْنیر نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دورے پر آئے اسلامی فتوحات پر مبنی تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن الپ (روشان) کا کردار ادا کرنے والے جاوید جیتن گْنیر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔تْرک اداکار نے اسلام آباد میں مداحوں کے

ساتھ لطف اندوز ہوتے تصاویر جاری کیں۔اداکار اسلام آباد کے مختلف سیاحتی مقامات پر لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے مداح انہیں پھول اور تحائف بھی دے رہے ہیں۔اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اداکار نے آلہ موسیقی کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’اگر آپ رقص کرنا چاہتے ہیں تو میں میوزک ترتیب دینے کے لیے بیتاب ہوں۔دوسری جانب پاکستان کی مشہور و معروف شخصیات بھی ترک اداکار کا پاکستان میں خیر مقدم کررہی ہیں۔یاد رہے کہ جاوید جیتن گْنیر نے ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کے قریبی دوست اور بہادر سپاہی دوآن الپ (روشان) کا کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…