اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی بہت بڑی کامیابی، ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک کے ثالثی فورم ایکسیڈ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی فورم نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کر دیا، ایکسیڈ نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان

کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا معاملے پر حتمی سماعت آئندہ برس مئی میں ہوگی. تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے)ثالثی فورم ایکسیڈ نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر جرمانے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا ہے ایکسیڈ ٹریبیونل نے جولائی 2019 میں آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور پاکستان کو چھ ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا اٹارنی جنرل آفس کے مطابق ریکوڈک معاملے پر پاکستان کی قانونی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے اپریل 2020 میں حکمِ امتناع مستقل کرنے کی سماعت ویڈیو لنک پر ہوئی. 16 ستمبر کو عالمی بینک کے ثالثی فورم ایکسیڈ نے پاکستان کے حق میں حکمِ امتناع مستقل کرنے کا حکم دیا جب کہ ریکوڈک معاملے پر حتمی سماعت میں 2021 میں ہوگی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…