اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو بس میں بچے کی گمشدگی کی اطلاع ہیلپ لائن 130

کے ذریعے ملی، موٹروے پولیس نے بچے کو کافی کوششوں کے بعد قومی شاہراہ پر رینالہ خورد کے قریب بس سے ڈھونڈلیا جسے بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ گم شدہ بچہ ملنے پر والدین نے موٹروے پولیس کو دعائیں دیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…