اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

جعلی اکائونٹس سے سانحہ موٹروے کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرنیکا انکشاف، کس اعلیٰ عہدیدار کا نام استعمال کیا جانے لگا؟پتہ چل گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل سکھیرا کے سوشل میڈیا پر دو جعلی اکائونٹس کے انکشاف کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے جعلی اکائونٹس بنانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے ایف آئی اے کو درخواست پیش کردی ہے جبکہ ڈی آئی جی سہیل سکھیرا نے

ان کے نام سے جعلی اکائونٹس ختم کرنے کے لئے پی ٹی اے کو بھی ایک مراسلہ جاری کردیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق نامعلوم افراد ڈی آئی جی آپریشنز کے جعلی اکائونٹس سے سانحہ موٹروے کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرتے رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…