اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لاہور موٹروے کیس ، مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی بشری کو کہاں سے گرفتار کیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیاگیا۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی، ملزم عابد علی کی اہلیہ کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ خاتون کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا۔عابد علی اور اس کی بیوی اکیلے ہی قلعہ ستار شاہ سے فرار ہوئے تھے اور اپنی بیٹی کو اکیلے ہی چھوڑ گئے

تھے، پولیس نے ان کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ملزم کی اہلیہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،خاتون نے ملزم شفقت کی جانب سے دیےگئے اعترافی بیان کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملزم عابد کی اہلیہ تحصیل تاندیالیہ والا ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے اور عابد علی سے اس کی ایک بیٹی ہے سابق شوہر سے اس کے چار بجے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…