جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹ نکلی یہ شرمناک حرکت کس نے کی ؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی موت جھوٹ نکلی ، تفصیلات کے مطابق اہلیہ نے مزید فالوورز کی خاطر شوہر کی موت کی خبر کا ڈرامہ کیا ۔ ٹک ٹاک جوڑی کی حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کو کو آگ بگولہ کر دیا ہے ۔

آج منگل کے دن ان کی اہلیہ کی جانب سے ایک ویڈیوفالورورز بڑھانے کیلئے شیئر کی جس میں روتے ہوئے بتا رہی تھیں کے ان کے شوہر ایک ٹرک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اہلیہ نے روتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہرعادل اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ا ہلیہ کا ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ عادل کی موت ہو گئی ہے ،انہیں کال آئی اور بتایا گیا کہ عادل کا ایکسیڈنٹ ہو گیاہے ، وہ اس دنیا میں نہیں رہے ۔تاہم اہلیہ کی شیئر کردہ ویڈیو کو اب تک ایک کروڑ دس لاکھ زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصے میں آگئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے ایسی جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…