اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

موٹروے کیس ، بستی کے کئی گھروں کو تالے لوگ پولیس کے خوف سےبچوں اور سامان کو چھوڑ فرار

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کے واقعے کے قریب کرول گاٹی گاؤں واقع ہے جہاں بنی خانہ بدوشوں کی بستی کے کئی گھروں کو تالے لگے ہیں اور لوگ پولیس کے خوف سے فرار ہو گئے ہیں۔خاتون زیادتی کیس کے سلسلے میں پولیس نے اس بستی سے درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا۔ پولیس کے ڈر سے اس بستی کے اکثر رہائشی اپنے بچوں اور

سامان کو وہیں چھوڑ کر غائب ہو گئے۔کرول گاؤں کے رہائشیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ خاتون کی بے حرمتی کرنے والے ملزمان کو اسی جگہ پر سنگسار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پورے علاقے میں جانچ پڑتال جاری ہے اور جو لوگ اپنے گھر بند کرکے جاچکے ہیں ان کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے، جو بھی جرائم میں ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔دوسری جانب



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…