اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

”عمر شیخ کوسی سی پی او لاہورکے عہدے سے ہٹایا جائے” موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے مطالبہ کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورموٹروے واقعے کی متاثرہ خاتون نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون سے رابطے میں رہنے والی خاتون صحافی فریحہ ادریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاتون لاہور پولیس چیف کی طرف سے مانگی جانے والی

معافی سے مطمئن نہیں کیونکہ سی سی پی او کے تبصروں کے نتیجے میں خود وہ اور ان کے اہلخانہ کو انتہائی درد اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔متاثرہ خاتون نے اس معاملے میں کاروائی کی اپیل کرتے ہوئے سی سی پی او کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گزشتہ روز اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…