اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، نجی ٹی وی کے مطابق پا ک فضائیہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ کاطیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ اسے

مکیال کے قریب حادثہ پیش آیا اور یہ گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پر بھی کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ،حادثے کی تحقیقات کیلئے بورڈ تشکیل دیدیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…