اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

موٹروے خاتون کیس آئی جی پنجاب انعام غنی نے بڑا حکم جاری کردیا‎

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

‎لاہور(این این آئی/ مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروےپرخاتون کے واقعہ بعدپولیس کوسڑکوں پر متحرک کرنے کافیصلہ کر لیا گیا، آئی جی پنجاب نے دوہزارگیارہ سے اب تک موٹروے پر لوگوں کے لوٹنے کے دوران گرفتارملزمان کیتفصیلات مانگ لیں جبکہ ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ ، انٹیلیجنس بیسڈانفارمیشن اوررسپانس ٹائمبہتر بنانے کا حکم دے دیا ۔جبکہ پولیس نے لاہور سیالکوٹ

موٹر وے پر خاتون کیس کےمرکزی ملزم عابد کے دوست شفقت کو گرفتار کرلیا جس نے واقعہ میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ہے جبکہ اس کا ڈی این اے بھی میچ ہوگیا ہے، شفقت نے دوران تفتیش انکشاف ہے کہ مرکزی ملزم عابد نے شیخوپورہ میں بھی ڈکیتی کے دوران خاتون کی عزت کو پامال کیا لیکن اس کے خلاف صرف لوٹ مار کا مقدمہ درج ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزار اور آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی واقعہ کے ایک ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اورپولیس نے شفقت نامی شخص کو دیپالپور سے گرفتار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ از خود گرفتار ی پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن نے اپنے بیان میں شفقت نامی شخص کی نشاندہی کی تھی، وقار الحسن کے مطابق ملزم شفقت مرکزی ملزم عابد کا قریبی دوست ہے اور دونوں مل کر لوٹ مار کی وارداتیں کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم شفقت واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاتاہم پولیس نے ڈی این اے سیمپل بھی لے کر فرانزک بھجوایا جو جائے وقوعہ سے حاصل شدہ شواہد سے میچ کر گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…