موٹروے خاتون کیس آئی جی پنجاب انعام غنی نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(این این آئی/ مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروےپرخاتون کے واقعہ بعدپولیس کوسڑکوں پر متحرک کرنے کافیصلہ کر لیا گیا، آئی جی پنجاب نے دوہزارگیارہ سے اب تک موٹروے پر لوگوں کے لوٹنے کے دوران گرفتارملزمان کیتفصیلات مانگ لیں جبکہ ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ ، انٹیلیجنس بیسڈانفارمیشن اوررسپانس ٹائمبہتر بنانے کا حکم دے دیا ۔جبکہ پولیس نے لاہور… Continue 23reading موٹروے خاتون کیس آئی جی پنجاب انعام غنی نے بڑا حکم جاری کردیا