ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

“سی سی پی او کے بیان کے بعد انہیں نہ ہٹانے پر پنجاب کی ایک انتہائی اہم شخصیت استعفیٰ دینے کا سوچ رہی ہے، یہ شخصیت کونسی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے اشاروں میں اس شخصیت سے متعلق بتادیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ میں نےسی سی پی او عمر شیخ کا وفاقی وزیر اسد عمر سے کہا کہ انہیں یہ بیان دینا چاہیے تھا جس پر اسد عمر نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا بیان غیر ضروری ہے لیکن غیر قانونی نہیں  ۔

اس پر وزراء میں کافی بحث ہوئی انہوں نے اعلیٰ اتھارٹی کو کہا ہے کہ سی سی پی او کا بیان بدتہذیبی کے ذمرے میں آتا ہے اس کیخلاف ایکشن بھی ہو سکتا ہے ، وہ قانون میرے ساتھ بھی شیئر کیا گیا ۔ اسی قانون کے تحت سی سی پی او شوکاز نوٹس دیا گیا ہے ،مجھے یہ لگتا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو طاقتور لوگ سپورٹ کر رہے ہیں ۔وفاقی کابینہ اور صوبائی کابینہ پنجاب میں بھی ان کی مخالفت کی جارہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا پنجاب کابینہ کی اہم شخصیت نے سی سی پی او کے بیان کے بعد دوستوں سے صلح مشور ہ شروع کر دیا ہے کہ میں اس حکومت میں رہوں یا نہ رہوں ، وہ استعفیٰ دینے بارے میں صلح مشور ہ کر رہے ہیں ۔ سی سی پی او اگر مستعفی نہ ہوئے تو ان سے بہت بڑے عہد ے پر پنجاب حکومت کی اہم شخصیت شاید وہ استعفیٰ دیدیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…